مولانا عبدالعزیز فوجداری مقدمے میں اشتہاری قرار

Published on December 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 234)      No Comments

222
اسلام آباد(یو این پی) مولانا عبدالعزیز کو فوجداری مقدمے میں اشتہاری قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مولانا عبدالعزیز کو فوجداری مقدمے میں اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ مولانا عبدالعزیز کیخلاف این جی اوز کے نمائندوں کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج ہوا تھا۔ طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر عدالت نے مولانا عبدالعزیز کو اشتہاری قرار دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes