حج 2015، جاں بحق پاکستانیوں کی فہرست جاری

Published on October 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 846)      No Comments

03
اسلام آباد(یو این پی)وزارت مذہبی امور نے حج 2015 کے دوران جاں بحق پاکستانیوں کی فہرست جاری کر دی، (حج کے دوران طبی اور حادثاتی طور پر 215 پاکستانی جاں بحق ہوئے، دوران حج سرکاری، نجی سکیم کے 185، اقامہ ہولڈر 29 جاں بحق ہوئے، سانحہ منیٰ میں 99، کرین حادثہ میں 12 پاکستانی شہید ہوئے، سانحہ منیٰ میں 26 سرکاری، 56 نجی سکیم، 17 اقامہ ہولڈر شہید ہوئے، وزارت مذہبی امور کرین حادثہ میں دو سرکاری، چار نجی، چھ اقامہ ہولڈر شہید ہوئے، وزارت مذہبی امور دوران حج 104 پاکستانی حادثاتی، 111 کی طبی موت واقع ہوئی، وزارت مذہبی امور سرکاری سکیم کے 60، نجی سکیم کے 37، سات اقامہ ہولڈرز کی طبی موت ہوئی، وزارت مذہبی امور سانحہ منیٰ کے بعد سے سات پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں، وزارت مذہبی امور لاپتہ ہونے والوں میں ایک سرکاری، دو نجی، چار اقامہ ہولڈر شامل ہیں، وزارت مذہبی امور وزارت مذہبی امور نے جاں بحق شہدا ء کے لواحقین کو رقوم کی ادائیگی کیلئے حجاج محافظ فارم جاری کر دیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes