پنجاب حکو مت مصیبت ذدہ افرا د کی ہر ممکن امد اد کررہی ہے ڈی سی او وہاڑی

Published on January 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 478)      No Comments

index
وہا ڑ ی ( یواین پی)ڈسٹر کٹ کو آرڈی نیشن آ فیسر نا صر جما ل ہو تیا نہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکو مت مصیبت ذدہ افرا د کی ہر ممکن امد اد کررہی ہے ۔یہ با ت انہو ں نے سند ر فیکٹر ی حا دثہ میں ہلاک ہو نے وا لے وہا ڑ ی کے نو جوا ن علی رضا کے والد ین کو وزیر اعلی پنجاب کی طر ف سے مکا ن کی خرید کیلئے7 لا کھ رو پے کا چیک دیتے ہو ئے کہی ۔ اس موقع پر ڈسٹر کٹ نا ظر ملک ارشد اعوا ن بھی موجود تھے ۔ ڈی سی او ناصر جما ل ہو تیا نہ نے غمزدہ خاند ان کو وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبا ز شر یف کی نیک تمنا ئیں پہنچا ئیں ۔
واضح ہے کہ وزیر اعلیٰ پنچا ب کی طر ف اس قبل بھی علی رضا کے والد ین کو 5 لا کھ رو پے کا امد اد ی چیک فرا ہم کیاگیا تھا ۔
*******
پنجاب حکو مت زرعی مقا صد کیلئے پا نی کی کمی کا مسئلہ پر قابو پا نے کیلئے اقدامات کررہی ہے ڈی سی او وہاڑی
وہا ڑ ی ( یواین پی) ڈسٹر کٹ کو آرڈی نیشن آ فیسر نا صر جما ل ہو تیا نہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکو مت زرعی مقا صد کیلئے پا نی کی کمی کا مسئلہ پر قابو پا نے کیلئے اقدامات کررہی ہے ۔ پا نی کے ضیا ع کو رو کنے کیلئے زرعی اراضی کی ہموا ری لیزر ٹیکنا لو جی سے کر نے کیلئے کا شت کا رو ں کو رعایتی نر خو ں پر لیز ر لینڈ لیو لر فرا ہم کئے جارہے ہیں ۔یہ با ت انہو ں نے ضلع وہا ڑ ی میں بذ ریعہ قر عہ اند از ی لیزر لینڈ لیو لر سیٹ کی تقسیم کے حو الہ سے منعقد ہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے کہی ۔اس موقع پر ای ڈ ی او زراعت چوہد ری مشتا ق علی بھی موجود تھے ۔ڈسٹر کٹ کوآرڈی نیشن آ فیسر نا صر جما ل ہوتیا نہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکو مت ایک لیز ر سیٹ پر ساڑ ھے چا ر لا کھ رو پے کی سبسڈ ی فرا ہم کررہی ہے ۔ ضلع وہا ڑ ی کی 3 ۔تحصیلوں میں رو اں مالی سا ل کے دورا ن 94 لیزر سیٹ رعایتی نر خو ں پر کا شت کا رو ں کو بذ ریعہ قر عہ انداز ی تقسیم کئے جائیں گے ۔پہلے مر حلہ میں 47 لیزریونٹ سیٹ کی قر عہ انداز ی کی جارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ لیز ر لینڈ لیو لر سیٹ کے استعما ل سے زرعی اراضی کو ہموا ر کرکے کھیت میں یکسا ں آ پباشی میں مدد ملتی ہے ۔پا نی کا ضیا ع نہیں ہوتا اور فصل کو در کا ر پا نی کی منا سب مقد ار حا صل ہو نے سے فی ایکٹر پیدا وار بڑ ھتی ہے ۔جس کا کا شت کارو ں کے ساتھ ملکی معیشت کو بھی فا ئد ہ ملتا ہے اس موقع پر کا شت کا ور ں نے قر عہ انداز ی میں حصہ لیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme