کوئٹہ میں پابندی کے باوجود تلور کا شکار شروع

Published on January 9, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 729)      No Comments

333
کوئٹہ:(یواین پی) سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود تلور کا شکار شروع ہوگیا قطر کے شیوخ نے جھل مگسی میں ڈیرے ڈال دیئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں قطر کے شیوخ تلور کے شکار کے غرض سے پہنچ گئے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تلور کے شکار پر پابندی عائد کی گئی تھی اس حوالے سے درخواست اب بھی سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے جس پر اب تک فیصلہ نہیں آیا تاہم عدالت عالیہ کی جانب سے تلور کے شکار پر پابندی کا فیصلہ برقرار ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog