صنف نازک اب لاہور کی سڑکوں پر موٹرسائیکل دوڑائیں گی

Published on January 11, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 492)      No Comments

444
لاہور(یو این پی)علم کا میدان ہو یا کھیل کا میدان خواتین کا ڈنکا سب جگہ پر بج رہا ہے اور تو اور صنف نازک نے تو اب موٹرسائیکل چلانا بھی سیکھ لی ہے۔تفصیلات کےمطابق یہ دو پہیوں والی سواری جس نے لڑکیوں کو ایک سے دوسری جگہ جانے کے لیے خودمختار بنادیا کیونکہ حکومت پنجاب کا ویمن آن وہیلز پراجیکٹ کے تحت خواتین نے موٹر سائیکل کی سواری جو سیکھ لی۔بعض لڑکیاں تو موٹر سائیکل پر فراٹے بھرتی نظر آئیں ، جبکہ کچھ توازن کھونے پر آپس میں ہی ٹکراگئیں ٹریفک پولیس کی رائے میں اس منصوبے کا مقصد صنفی امتیاز کا خاتمہ کرنا ہے۔خواتین نے اس حکومتی اقدام کو سراہتے ہوئے باقی شہروں میں بھی ایسے منصوبوں کے آغاز پر زور دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme