پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

Published on September 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
لاہور(یواین پی) 17 سال بعد پاکستان آنے والے انگلینڈ کرکٹ ٹیم اور قومی ٹیم کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز جاری ہے جس کے پہلے 4 میچ کراچی میں کھیلے گئے جبکہ آخری کے تین لاہور میں شیڈول ہیں ، گزشتہ لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے انگلش ٹیم کو شکست دے کر سیریز میں 2-3 سے برتری حاصل کر لی تھی ،آج پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹا میچ کھیلا جائے گا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes