حکمرانوں کو نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم سےکچھ حاصل نہیں ہوگا : عمران خان

Published on January 23, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 654)      No Comments

444
اسلام آباد(یو این پی)عمران  خان  کا کہنا ہے کہ نئی ٹیکس ایمنیسٹی سکیم سے بھی کچھ حاصل نہیں ہو گا یہ سکیم بھی چوروں اور لٹروں کو کالا دھن سفید کرنے کا موقع دینا ہے۔تفصیلات کےمطابق چئیر مین تحریک انصاف عمران خان نے ٹویٹ کے ذریعے  اپنے پیغام میں کہا کہ   ڈاکٹر حامد کو باچا خان یونیورسٹی میں   بچوں کو بچانے کی کوشش پر سلیوٹ پیش کرتے ہیں ایمنسٹی سیکم ایمانداروں پر ٹیکس ہے حکومت ایمنسٹی سیکیم کی بجائے ایف بی آر کو خودمختار ادارہ بنائے تو بہتر ہے۔شریف بردارن ٹیکس نیٹ کو بڑھانا چاہتے ہیں تو اپنے اثاثے پہلے قوم کے سامنے لائیں قوم کو بتایا جائے کہ شریف برادران نے کتنا ٹیکس ادا کیا ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes