بلدیاتی انتخابات ، سانگھڑ میں پی پی ,بدین میں مرزا گروپ آگے

Published on January 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 770)      No Comments

111
بدین /سانگھڑ(یو این پی)بدین اور سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات  کے غیر سرکاری نتائج  منظر عام پر آگئے ہیں سانگھڑ میں پیپلز پارٹی سب سے آگےہے جبکہ  فنکشنل لیگ پیچھے  ہے جبکہ بدین میں ذوالفقار مرزا گروپ اور پیپلز پارٹی میں کڑا مقابلہ جاری ہے ۔ذوالفقار مرزا کے حامی تینتیس سیٹوں پر براجمان جبکہ  پیپلز پارٹی بھی بتیس نشستوں کے ساتھ پیچھے پیچھے ہے  تین نشستوں کے نتائج ابھی باقی ہیں جبکہ دونوں پارٹیوں کے  کارکنوں نے  جشن بھی منانا شروع کر دیا ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog