حلقہ این اے 101 گوجرانوالہ،ن لیگ کے جسٹس (ر) افتخار چیمہ نااہل قرار

Published on January 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 670)      No Comments

222
اسلام آباد (یواین پی) سپریم کورٹ نے حلقہ این اے 101 گوجرانوالہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیدیا۔ ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جسٹس (ر) افتخار چیمہ کو سپریم کورٹ نے ڈی سیٹ کرنے کا حکم دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جسٹس (ر) افتخار چیمہ کو سپریم کورٹ نے ڈی سیٹ کرنے کا حکم دیدیا۔ حلقہ این اے 101 گوجرانوالہ 7 سے انتخابی عذرداری پاکستان مسلم لیگ جونیجو گروپ کے احمد چٹھہ نے دائر کی تھی۔سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دیدیا۔ کاغذات میں اثاثہ جات چھپانے پر افتخار چیمہ کو ڈی سیٹ کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes