شدید گرمی میں غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلیں آفاق سعید

Published on May 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 83)      No Comments

سندھ حکومت کی ہدایت پر عوام ایٹ اسٹروک سے سے بچاو کیلئے لگا گیا ہے
ٹھٹھہ (یواین پی) ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل ٹھٹھہ کے زیر اہتمام مکلی میں قومی شاہراہ پر عوام کو ایٹ اسٹروک سے بچاﺅ کیلئے کیمپ لگا گیا ایڈمنسٹریٹر آفاق سعید نے عوام کو ٹھنڈا مشروب پلایا گیا اس موقع پر ایڈمنسٹر یٹرضلع کونسل آفاق سعید نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کی ہدایت پر عوام ایٹ اسٹروک سے سے بچاو کیلئے لگا گیا ہے اور عوام سے اپیل کی کہ شدید گرمی میں غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلے اور اپنے صحت کا خیال رکھے اس موقع پر بڑی تعداد میں گرمی کے ستائے مرد خواتین بچوں بزرگ نے کیمپ پر پہنچ کر ٹھنڈا مشروب پیا اور حکومت کے اس اقدام پر مسرت کا اظہار کیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog