لاہور( یو این پی) ’’ ٹٹے دل وچوں آوندی اے آواز ویرنے ‘‘ میرا نیا پنجابی گیت بہت جلد فلک ٹی وی سمیت مختلف چینل سے آن ایئر ہوگا ان خیالات کا اظہارنامور فوک گلوکار شاہد علی پروازنے یو این پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید بتایا کہ پنجابی گیت ’’ ٹٹے دل وچوں آوندی اے آواز ویرنے ‘‘کے شاعر زکیر احمد بھٹی ہیں گیت کی موسیقی موسیقار فدا حسین پومی نے ترتیب دی ہے آلیوں سٹوڈیو میں عامر چشتی کی نگرانی میں گیت ریکارڈ کیا گیامجھے امید ہے کہ شائقین موسیقی میرے نئے پنجابی گیت کو پسند کریں گے ۔