رواں سال2016 میں دنیا بھر میں دو سورج گرہن اور تین چاند گرہن ہوں گے

Published on January 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 3,292)      No Comments

555
لاہور( یوا ین پی ) رواں سال2016 میں دنیا بھر میں دو سورج گرہن اور تین چاند گرہن ہوں گے2016 میں دنیا میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوسکتی ہیں پہلا سورج گرہن -9مارچ اور دوسرا یکم ستمبر کو لگے گا جبکہ پہلا چاند گرہن23 مارچ ، دوسرا 18۔ اگست اور تیسرا -16 ستمبر چاند گرہن کو ہوگا یہ تمام گرہن پاکستان سمیت دنیا کے ممالک امریکہ ۔کینیڈا ۔ بھارت ۔بنگلہ دیش۔ برازیل ۔ارجنٹائن ۔یورپ میں واضح طور پر دیکھے جاسکیں گے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes