اوکاڑہ (یواین پی )ڈی پی او اوکاڑہ محمد بلال فرقان کے احکامات پر ڈی ایس پی رینالہ انعام الحق کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ شیر گڑھ فیصل نواز جوئیہ کی منشیات فروشوں کی خلاف کاروائیاں جاری رائے عدنان لیاقت سب انسپکٹر نے 26/ڈی سے محسن وٹو کو چالو بھٹی اور 30 لیٹر شراب سمیت اور اللہ ودھایا وٹو کو 19 لیٹر شراب سمیت گرفتار کر کے مقدمات نمبری 466/22 اور 467/22 بجرم 3/4/4/79 ت پ درج کر کے ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا