راولپنڈی(یواین پی)عالمی شہرت یافتہ نعت خواں محمدطاہربلال چشتی عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کے بعدسعود ی عرب سے واپس ا پنے گاؤں پہنچ گئے ہیں۔جس پرجمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن،پاکستان علماء کونسل پنجاب کے جنرل سیکرٹری مولاناشبیرا حمدعثمانی،اہلسنت والجماعت پاکستان کے سربراہ مولانامحمداحمدلدھیانوی،وفاق لمدارس العربیہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری مولا ناحنیف جا لندھری،سیف اللہ خالدچشتی،ملک محمدامان اللہ اورا،اورملک محمدعمرریاض سمیت معتددسیاسی، مذہبی وسماجی شخصیات نے انہیں عمرہ کی ادا ئیگی پرمبارکباد پیش کی ہے