مریم نوازکی صاحبزادی نےیونیورسٹی آف لندن سےایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرلی

Published on March 9, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 407)      No Comments

222
لاہور(یو این پی)مریم نوازکی صاحبزادی نےیونیورسٹی آف لندن سےایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرلی ہے ۔تفصیلات کےمطابق مریم نواز کی صاحبزادی مہرالنسا نے یونیورسٹی آف لندن سے ایل ایل بی کی ڈگر حاصل کرلی ہے ۔اس موقع پر وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ اللہ   کی شکرگزارہوں کہ خواتین کےعالمی دن پربیٹی کی کامیابی سےبڑی کیاخوشخبری ہوسکتی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes