آپریشن ضرب عضب اپنے پلان کے مطابق کامیابی سے جاری ہے۔ آئی ایس پی آر

Published on July 3, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 262)      No Comments

02
اسلام آباد ۔۔۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب اپنے پلان کے مطابق کامیابی سے جاری ہے۔ بدھ کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران کلیئر کئے گئے علاقوں سے دھماکہ خیز مواد بنانے والے تین کارخانے‘ اینٹی ٹینک مائنز‘ خودکش دھماکوں کا تربیتی مرکز‘ میڈیا تنصیبات اور راکٹ کیچ برآمد کئے گئے ہیں جبکہ ایک پرائیویٹ ہوٹل سے کمپیوٹروں سے منسلک تیار حالت میں چھ دھماکہ خیز مواد کو بھی برآمد کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题