آئندہ 7 روز کے دوران ملک بھر میں بارشوں کا امکان

Published on March 9, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 426)      No Comments

666
اسلام آباد(یو این پی) ملک کے اکثر علاقوں میں خشک موسم کا راج ہے۔ لاہور میں دن بھر 6 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلتی رہی، جس نے موسم کی رنگینی بھی بڑھا دی، منگل کو سب سے کم پارہ استور میں صفر ڈگری رہا۔ سب سے زیادہ مٹھی اور چھور میں 34 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، جبکہ مکران، کوئٹہ اور قلات میں چند مقامات پر بارش ہوئی، محکمہ موسمیات نے جمعرات سے بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog