پورے ملک میں آج سے بارشوں کا غیر معمولی سلسلہ شروع ہوگا

Published on March 10, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 220)      No Comments

111
لاہور(یو این پی)پورے ملک میں آج سے بارشوں کا غیر معمولی سلسلہ شروع ہوگا ۔تفصیلات  کےمطابق پورے ملک میں آج سے بارشوں کا غیر معمولی سلسلہ شروع ہوگا ۔بلوچستان میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ پیر تک کئی مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ  این ڈی ایم اے کا کہنا ہے پاکستان سمیت جنوبی ایشیا النینو طوفان کے زیر اثر ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog