سعودی اتحاد کے معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے: حنا ربانی کھر

Published on March 11, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 322)      No Comments

index
لاہور(یو این پی) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے حکومت سے سعودی اتحاد کے معاملے پر پارلیمنٹ اور عوام کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مقاصد معلوم ہونے کے بعد کسی اتحاد میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ تمام فیصلے ملکی مفاد میں ہونے چاہئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes