کرکٹ ماہرین نے ایڈن گارڈنز کی وکٹ کو انتہائی خراب قرار دیدیا

Published on March 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 296)      No Comments

444
کولکتہ (یو این پی) ایڈن گارڈن کی غیر معیاری پچ نے پاک بھارت میچ کا مزہ کرکرا کر دیا۔ سابق بھارتی کپتانوں سنیل گواسکر اور سارو گنگولی نے پچ کو ٹی ٹوینٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں قرار دے دیا۔ انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین بھی ایڈن گارڈن کی پچ پر حیران ہوئے۔ ورلڈ ٹی ٹوینٹی آئی سی سی کا ایونٹ ہے جس میں بھارت کی من مانیاں جاری ہیں۔ گزشتہ برس بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف ناگ پورٹیسٹ کے لے بھی ایسی ہی پچ تیاری کرائی تھی۔ جسے کرکٹ کے پنڈتوں نے شیطانی پچ قرار دیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes