آج سے دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا

Published on March 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 374)      No Comments

index
بورے والا(یواین پی) آج21 مارچ بروز پیر سے دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا موسم گرما کی ابتداہوجائے گی موسم بہار کی آمد اور گندم کی فصل پکنا شروع ہوجائے گی جبکہ21 جون سال کو طویل ترین دن ہوگا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题