شیخوپورہ ، جی ٹی روڈ مریدکے سے ملنے والی بوری بند نعش کا معمہ حل

Published on March 15, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 22)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) جی ٹی روڈ مریدکے سے ملنے والی بوری بند نعش کا معمہ حل قاتل حقیقی بہو نکلی 4روز قبل ثناء بی بی نے اپنے آشناؤں سے مل کراپنے سسر کو قتل کر کے نعش مریدکے جی ٹی روڈپر پھینک دی تھی محلہ احمد پورہ کے بزرگ شہری محمد اقبال شیخ گھر سے باھر نکلے اور انکی نعش چار روز بعد جی ٹی روڈ سے ملی ملزمان نے مقتول کو قتل کے بعد نعش بوری میں ڈال کر پھینک دی تھی پولیس نے ملزمہ سے باز پرس کی تو اس نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ مقتول ناجائز تعلقات کی خواہش کرتا تھا تنگ آ کر دو ساتھی عابد اور شفیق سے ملکر اسے قتل کیا اور نعش بوری میں ڈال کر پھینک دی تھی پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog