عراق میں خود کش دھماکہ ،29افراد جاں بحق،60زخمی

Published on March 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 325)      No Comments

news-1458934071-5227_largeبغداد … اعراق کے شہر بغداد میں فٹ بال سٹیڈیم میں دھما کے سے 29افراد جاں بحق جبکہ 60زخمی ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق خود کش دھماکا بغداد سے 30کلومیٹر دور سکندریہ شہر میں کھیلے جا رہے فٹ بال میچ کے دوران ہواجس کے نتیجے میں 29افراد خاں بحق جبکہ 60زخمی ہوئے ۔دوسری جانب شرپسند تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes