چین میں موسلادھار بارشوں کے بعد بلو الرٹ جاری

Published on September 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 246)      No Comments

333
بیجنگ (یو این پی)   چین کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد محکمہ موسمیات نے بلو الرٹ جاری کر دیا۔چین کے محکمہ موسمیات نے بلو الرٹ جاری کر دیا، پیشگوئی کی کہ مختلف علاقوں میں مزید بارشیں متوقع ہیں،جنوبی صوبے گوانگزی میں مسلسل بارشوں سے کئی علاقوں کی رابطہ سڑکیں زیر آب اور متعدد گھر ڈوب گئے،مواصلات کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا ہے،آئندہ چند روز میں بیجنگ،ہینان،تیانجن، شین ڈونگ میں موسم بہتر ہوجائے گا اور بارشوں کی شدت میں کمی آ جائے گی تاہم کئی علاقوں میں شدید بارش کی صورتحال برقرار رہے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog