خلیفہ او ل حضرت سید نا ابوبکر صدیقؓ کا یوم و فات آج عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا

Published on April 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 621)      No Comments

33333
ملتان(یواین پی) خلیفہ او ل حضرت سید نا ابوبکر صدیقؓ کا یوم و فات آج22 جمادی الثانی بروز جمعۃالمبارک کو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا اس روز اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام ملتان سمیت ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی مقررین علماء کرام سیرت سیدنا ابوبکرصڈیقؓ پر روشنی ڈال کر اہل ایمان کے قلب کو منور فرمائیں گے جبکہ الیکٹرؤنک اور پرنٹ میڈیا خصوصی پروگرام اور فیچر شائع کریں گے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy