سلمان اور شاہ رخ کا ہوگا عید پر ٹاکرا

Published on April 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 354)      No Comments

6666
ممبئی:(یو این پی)  اس عید پر بالی ووڈ کے دو سپر اسٹار باکس آفس پرٹاکرا ہوگا۔سلمان خان اور شاہ رخ خان کی فلمیں سلطان اور رئیس بالترتیب عید کے دن سلور اسکرین کی زینت بنیں گی۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شاہ رخ اپنے مداحوں کو سلمان خان کی فلم سلطان میں مہمان رول نبھا کر حیرت میں ڈال سکتے ہیں۔غیر ملکی زرائع کے مطابق بالی ووڈ بادشاہ دبنگ خان کی فلم میں مہمان کردار نبھائیں گے۔تاہم با وثوق زرائع سے ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes