پرویز مشرف پر حملے میں ملوث چار مجرموں کوپھانسی دے دی گئی

Published on December 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 285)      No Comments

index
فیصل آباد۔۔۔۔ پرویز مشرف پر حملے میں ملوث چار مجرموں کوپھانسی دے دی گئی ہے تفصیلات کے مطابق فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں جن چارمجرموں کو پھانسی دی گئی، ان میں اخلاص احمد عرف روسی، غلام سرور، زبیراحمد اور راشد محمود عرف ٹیپو شامل ہیں، چاروں مجرمان کو سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے الزام میں پھانسی کی سزا دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ چاروں مجرموں کو سنٹرل جیل سے سخت سیکیورٹی میں ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیاگیاجہاں پھانسی دی گئی، اس موقع پر شہریوں کی آمدو رفت کے لیے سڑکیں بند کردی گئی تھیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes