پاکستان سے ایک لاکھ 43ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے:سردار یوسف

Published on April 17, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 256)      No Comments

22222
اسلام آباد(یو این پی)حرم پاک میں توسیع کے باعث پاکستانی حج کوٹہ میں بیس فیصد کمی کر دی گئی ہے ،پاکستان سے ایک لاکھ تینتالیس ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے جبکہ چھیاسی ہزار اکیس افراد سرکاری اسکیم کے تحت حج کریں گے ۔وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے حج پالیسی کا اعلان کردیاہے  درخواستیں اٹھارہ سے چھبیس اپریل تک وصول کی جائیں گی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme