تھا نہ سٹی کے ایس ایچ او کی کا روائی 950گرام منشیات برآمد ملز م گرفتار

Published on April 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 472)      No Comments

images
  ہر ی پور(یواین پی)تھا نہ سٹی کے ایس ایچ او کی کا روائی 950گرام منشیات برآمد ملز م گرفتار،بد نا م زما نہ منشیات فروش محمد ارشاد ولد اقبال ساکن سکندر پور با غات میں گھو م پھر کر منشیات کے عادی افراد کو چرس اور ہیر وئن فروخت کر تا تھا گزشتہ روز تھا نہ سٹی کے ایس ایچ او خا ن افسر نے دوران کا روائی ملز م محمد ارشاد ولد اقبال ساکن سکندر کے قبضہ سے 350گرام چرس600گرام ہیر وئن بر آمد کرکے 9سی کا مقدمہ درج کرکے عدالت پیش جیل روانہ کر دیا

 
پو لیس تشدد کیس ایس ایچ او سٹی محر ر سمیت پا نچ پو لیس اہلکاروں کے خلاف عدالت کا مقدمہ درج کر نے کا حکم
ہر ی پور(یواین پی)پو لیس تشدد کیس ایس ایچ او سٹی محر ر سمیت پا نچ پو لیس اہلکاروں کے خلاف عدالت نے مقدمہ درج کر نے کا حکم جا ری کر دیا تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پو لیس کا ستایا ہوا مظلو م انصاف کے لیے عدالت پہنچا پو لیس وردی میں ملبوس کا لی بھیڑیں قا نون کے لیے مذا ق بن گئیں متاثرہ جو ان پر تشدد اور رپورٹ بھی درج نہ کر نے پر ڈسٹرک جج کی عدالت میں انصاف لینے پہنچ گیا عدالت تھانہ سٹی کے ایس ایچ او ،محرر سمیت پا نچ اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر نے کا حکم جا ری کر دیا

تھانہ کھلا بٹ ،افغا ن چور گروہ کے دو افراد گرفتار
ہر ی پور(یواین پی) تھانہ کھلا بٹ پو لیس نے افغا ن چور گروہ کے دو افراد گرفتار کر لیے، افغا ن کیمپ دکا نیں چوری کے دو ملز ما ن گر فتار ما ل مسروقہ بر آمد ،تفصیلا ت تھانہ کھلا بٹ کی حدود کیمپ سولہ میں چار روز قبل دو دکا نوں کے تالے کا ٹ کر چور جمعہ ولد عظیم ،حا دی ولد نبی ساکنا ن افغا نستان حال افغان کیمپ نمبر سولہ اشیاء خودو نوش وغیر ہ لے کر فرار ہو گئے تھے پو لیس نے دونوں ملز ما ن کو گر فتار کر کے قبضہ سے ما ل مسروقہ اور غیر قانونی اسلحہ پسٹل بر آمد کر کے پا بند سلا سل کر دیے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme