جماعت خادم الفقراء پاکستان کے تعاون سے آل سندھ مشاعرہ صوفیانی محفل ایوراڈ تقریب

Published on June 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 105)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی /حمید چنڈ)سندھ کے تاریخی شہر مکلی میں جماعت خادم الفقراء پاکستان کے تعاون سے کل سندھ مشاعرہ صوفیانی محفل ایوراڈ تقریب اور صوفی فقیر سائین اعجاز علی قادری المعروف فیض دھنی شھنشاھ کی صوفی کلام پر مشتمل خزانتہ العشق دیوان اعجاز کتاب کی مھورتی تقریب منتعقد ہوئی جس میں سندھ کے مشھور شاعر نفیس سومرو نیاز لاشاری خاکی کوسو سمیت سندھ کے ادیب دانشوروں شاعر و صحافیوں سمیت آفیسرز نے بھرپور شرکت کی آنے والوں کے اعزاز میں صوفی سائیں ذوالفقار قادری کی جانب سے ایک بھترین دعوت کا بندوبست کیا گیا پی جے ای رہنماؤں کی جانب سے تاریخی پروگرام پر مبارکباد پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق خادم الفقرام پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ ویجلنس کمیٹی انسانی حقوق حکومت سندھ کے میمبر صوفی سائیں ذوالفقار علی قادری کی جانب سے مکلی کے تاریخی شھر میں مھر ھاؤس میں پوری سندھ سے آنے والوں مھمانوں کے اعزاز میں ایک پرخلوص دعوت کا احتمام کیا گیا جس میں پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ کے اعزازی صدر الطاف حسین تنیو سنیئر صحافی واحد بخش شورو ڈی بی ناھیو سید تشکیل حسین شاھ آکاش بھٹو امن کے سفیر سماجی رہنما سید الطاف حسین شاھ شیرازی و دیگر نے خصوصی طور پر شرکت کر کہ صوفی فقیر سائین اعجاز علی قادری کی کتاب کی مھورتی تقریب جاندار اور شاندار طریقے سے کرنے پر صوفی سائیں ذوالفقار علی قادری کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ایسی تقریب ٹھٹھہ کی تاریخ میں پہلی بار منتعقد ہوئی جس پر خادم الفقراء پاکستان کے مرید عقیدت مند اور رضاکار بھی مبارکباد کے مستحق ہیں دعوت کے بعد مکلی کے مقامی گیٹس ھاؤس میں کتاب کی مھورتی تقریب ایوارڈ پروگرام مشاعرا اور صوفی محفل کا پروگرام شروع ہوا جو کہ پوری رات دیر تک چلتا رہا اس تقریب میں سندھ کے مشھور شاعر نفیس سومرو نیاز لاشاری خاکی کوسو گل بیبی شاھ و دیگر نے شاعری پڑھی اور محفل میں چار چاند لگائی اس تقریب میں پوری سے نامور دانشور ادیب صحافی آفیسرز اور شھریون نے بھرپور شرکت کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy