وزیراعلیٰ کا چنیوٹ میں اجتماعی زیادتی کے بعد بچی کو جلانے کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

Published on May 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 280)      No Comments

index
لاہور (یوا ین پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چنیوٹ کے علاقے میں اجتماعی زیادتی کے بعد 13سالہ بچی کو جلائے جانے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او چنیوٹ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے ۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے اور متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے۔ وزیراعلیٰ نے متاثرہ بچی کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog