ڈاکٹر تنویر زمانی کی ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی اور ہمشیرہ ڈاکٹرفوزیہ صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

Published on May 9, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 477)      No Comments

Dr Tan
کراچی ( یواین پی) پاکستان پیپلز موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر تنویر زمانی نے انٹرنیشنل مدر ڈے کے موقع پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی کراچی، گلشن اقبال میں واقع رہائش گاہ پر ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی اور ہمشیرہ ڈاکٹرفوزیہ صدیقی سے ملاقات کی اور پھول پیش کئے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرتنویر زمانی نے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی امریکی قید ناحق سے جلد رہائی اور وطن واپسی کی دعا کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستانی شہری ہونے کی حیثیت سے ڈاکٹر عافیہ کا مکمل دفاع کیا جائے اورحکمران قومی، آئینی اور دینی فریضہ ادا کرتے ہوئے ڈاکٹر عافیہ کی فوری وطن واپسی کیلئے موثر اقدامات کریں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog