اثاثے چھپانے کا الزام ، کیپٹن صفدر کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

Published on May 11, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 260)      No Comments

444
اسلام آباد(یو این پی)قومی اسمبلی کے رکن کیپٹن ریٹائرڈ محمد  صفدر  کےخلاف  اثاثے  چھپانے کے الزام پر  الیکشن کمیشن میں درخراست  دائر کر دی گئی  ہے۔تفصیلات کےمطابق درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثوں کے بارے میں غلط گوشوارے جمع کرائے جو الیکشن کمیشن کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے۔ اس بات کا انکشاف نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام مقابل میں ہوا۔ نوابزادہ صلاح الدین سعید این اے اکیس مانسہرہ دو سے  تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے حصہ لیا تھا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر لگائے گئے الزامات درست ثابت ہونے پر وہ اسمبلی رکنیت سے نااہل قرار پا سکتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes