چاغی اوردالبندین سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Published on October 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 530)      No Comments

earth-quake-khyber-pakhtunkhwa
کوئٹہ(یوا ین پی) چاغی اوردالبندین سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹرسکیل پر شدت 4.5ریکارڈکی گئی۔ امریکی جیولاجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکزدالبندین سے ساڑھے چار کلومیٹردورجنوب مغرب میں 68.1کلومیٹرزیرزمین تھا۔ زلزلے کے جھٹکے افغان بارڈر، امین آباد، دالبندین ، چاغی اور گردونواح کے علاقے میں محسوس کیے گئے زلزلے کے جھٹکوں کے دور ان لوگ کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور کئی گھنٹے کھلے آسمان تلے گزار ے تاہم ابتدائی طورپرکسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy