چارسدہ : غیر ت کے نام پر دو بہنیں قتل

Published on May 16, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 464)      No Comments

777
چارسدرہ (یو این پی )جہالت اور نام نہاد غیرت کے نام پر بھائی نے دو بہنوں کو قتل کر دیا ہے ۔تفصیلات کےمطابق چارسدہ کے علاقےترنگزئی میں بھائی نے اپنی دو نوجوان بہنوں کو موبائل فون پر کسی سے بات کرتے ہوئے دیکھ لیا ۔بہنوں کو موبائل فون پر باتوں کرتے دیکھ کر بھائی طیش میں آگیا اور اس نے فائرنگ کرتے ہوئے دونوں بہنوں کو قتل کر دیا ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور لاشوں  کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes