آج کا دن تاریخ میں

Published on May 17, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 822)      No Comments

777
اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں17مئی 1995اسرائیل،لبنان اور امریکا کے مابین معاہدے پردستخط جس کے تحت اسرائیل لبنانی علاقوں سے اپنی فوجیں بلالے گا
آج کا دن تاریخ میں17مئی 1995یاک شیراک نے فرانس کے صدر کاعہدہ سنبھالا
آج کا دن تاریخ میں17مئی  1983    اسرائیل ، لبنان اور امریکا کے مابین اسرائیل لبنانی علاقوں سے اپنی فوجیں بلانے کے معاہدے پردستخط
 آج کا دن تاریخ میں17مئی    1978    چارلی چپلن کی چوری شدہ لاش دوماہ بعد بازیاب کرالی گئی
آج کا دن تاریخ میں17مئی 1969    انٹرنیشنل ٹریبونل ایوارڈ کے تحت بھارت اور پاکستان کے مابین رن آف کچھ سرحدی تنازعہ طے پایا
آج کا دن تاریخ میں17مئی    1940    جنگ عظیم دوم: جرمنی نے برسلز اوربیلجئیم پر قبضہ کرلیا
آج کا دن تاریخ میں17مئی1900    آیت اللہ خمینی ایران کے شہر خمین میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں17مئی1792    نیویارک اسٹاک ایکسچینج کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں17مئی    1865    انٹرنیشنل ٹیلی گراف یونین قائم ہوئی
آج کا دن تاریخ میں17مئی1976ازبک میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے ایک ہزار افراد ہلاک اور دس ہزار بے گھر ہوئے
آج کا دن تاریخ میں17مئی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog