یوفون اور پی ٹی سی ایل کی سروس معطل رہنے کے بعد جزوی طورپر بحال

Published on May 18, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 352)      No Comments

4
لاہور(یو این پی ) موبائل فون کمپنی یوفون کی مکمل سروس اور پی ٹی سی ایل کا انٹرنیٹ کچھ دیر ڈاﺅن رہنے کے بعد جزوی طورپر بحال ہوگیاہے ، ذرائع کاکہناہے کہ مین سرور میں خرابی کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔یوفون نے اپنی سروسز میں خرابی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ ہنگامی بنیادوں پر بحالی کا کام شروع کردیاگیاہے تاہم ابتدائی طورپرباضابطہ طورپر نقص کے بارے میں کچھ نہیں بتایاگیا۔ دونوں کمپنیوں کی انٹرنیٹ سروس اور یوفون کی مکمل سروسزکراچی ، اسلام آباد اور لاہور سمیت تقریباً پورے ملک میں معطل رہی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme