فیصل آباد : پی ٹی آئی کارکنوں نے پنڈال میں لگے راجہ ریاض کے فلیکسز اکھاڑ دیے

Published on May 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 376)      No Comments

2222
فیصل آباد (یوا ین پی) فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پنڈال میں لگے راجہ ریاض کے فلیکسز اکھاڑ دیے۔ راجہ ریاض نے آج جلسے کے دوران پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرنا ہے جبکہ تحریک انصاف کا ایک گروپ راجہ ریاض کو قبول کرنے کو تیار نہیں ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog