01
پشین(یواین پی)بلوچستان کے وزیر  سردار غلام مصطفیٰ ترین کا بیٹا پشین سے لاپتہ ہوگیا ہے ۔ پولیس کے مطابق صوبائی وزیر کے بیٹے اسد خان کی گاڑی مل گئی جبکہ  علاقے کی ناکا بندی کر کے اسد خان ترین کی تلاش شروع کردی گی ہے ۔