انٹرنیٹ کے بغیر بھی فیس بک کا استعمال ممکن

Published on May 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 437)      No Comments

01
اسلام آباد(یو این پی)کیا آپ کو معلوم ہے کہ بغیر لاگ اِن ہوئے بھی ایسا ممکن ہے؟ ایسا بالکل ہو سکتا ہے بس آپ کو یہ طریقہ معلوم ہونا چاہیے۔ انٹرنیٹ کے بغیر فیس بک کے استعمال کیلئے آپ ڈیسک ٹاپ پر فیس بک لاگ اِن کریں اور سیٹنگز میں جائیں، وہاں موبائل کا آپشن موجود ہوگا اس پر کلک کریں۔ اب وہاں پر اپنا موبائل نمبر درج کریں اور ٹیکسٹ میسجز کو ایکٹیویٹ کر دیں۔ اب اپنے ملک اور موبائل سروس پرووائیڈر کا اندراج کریں۔ اس کے بعد اپنے فون پر ایس ایم ایس کے فنکشن میں جائیں اور ایف لکھ کر 32665 پر ارسال کریں۔ اس کے بعد آپ کو فیس بک کی جانب سے کنفرمیشن کوڈ موصول ہوگا، اب براؤزر پر واپس جا کر وہ کوڈ ڈالیں اور بس، اب آپ 32665 پر جو بھی لکھ کر ببھیجیں گے وہ فیس بک پر آپ کے سٹیٹس کے طور پر پوسٹ ہو جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes