بجٹ میں خواتین پر’’ بجلیاں‘‘ گرانے کی تیاری مکمل،میک اپ سامان پر ٹٰیکس لگانے کا فیصلہ

Published on May 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,942)      No Comments

05
اسلام آباد(یوا ین پی)وفاقی حکومت خوبصورتی کی بھی دشمن بن گئی اورمیک اپ کے سامان پرٹیکس لگانے کی تیاریاں کرلی۔تفصیلات کے مطابق سرخی پاوڈرر اور مسکارا، اب شاید کرنا پڑے اس کے بغیر ہی گزارا وفاقی حکومت نے بجٹ میں خواتین پر’’ بجلیاں‘‘ گرانے کی تیاری مکمل کر لی۔لپ سٹک ہو یا لپ گلاس آئی برو ہو یا آئی لائنر میک اپ کی تمام آئٹمز اب مہنگے داموں ملیں گے روز مرہ اشیا میں مہنگائی کی خبر پیچھے رہ گئی خواتین کو میک اپ کی فکر ستانے لگی۔میک اپ کی قیمت بڑے گی تو بیوٹی پارلرز کے ریٹ بھی بڑھیں گے ایسے میں بیوٹیشنز کو اپنے کام میں مندے کا دھڑکا بھی لگ گیا۔ خواتین کا یواین پی سے کہنا ہے کہ حکومت جب ہر چیز پر ٹیکس لگا رہی ہے تو ایسے میں میک اپ کو اگر معاف ہی رکھا جاتا تو کوئی بڑی بات نہ تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme