آج کا دن تاریخ میں 3 جون

Published on June 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 984)      No Comments

June-3
اسلام آباد(یواین پی)  آج کا دن تاریخ میں 3 جون  1979میکسیکو کے ساحل پر مال بردار بحری جہاز کو حادثہ،چھ لاکھ ٹن تیل ضائع ہوگیا
 آج کا دن تاریخ میں 3 جون1977امریکا اور کیوبا کے درمیان سفارتی تعلقات پر بات چیت ہوئی
 آج کا دن تاریخ میں 3 جون1966پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم پیدا ہوئے
 آج کا دن تاریخ میں 3 جون1947برطانوی وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے پاکستان کا دورہ کیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy