نامور ماڈل،اداکارہ و گلوکارہ مسکان جے مس پاکستان ورلڈ 2016 منتخب

Published on June 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,056)      No Comments

MJ
لاہور (یواین پی ) پاکستان کی نامور ماڈل،اداکارہ و گلوکارہ مسکان جے مس پاکستان ورلڈ منتخب تفصیل کے مطابق نامور نامور ماڈل،اداکارہ و گلوکارہ مسکان جے نے یواین پی سے ٹیلی فونک انٹرویو کے دوران بتایا کہ دنیا میں‌جہاں‌بھی خواتین ہیں‌وہ  کینڈاکی مشہور کمپنی “مس پاکستان ورلڈ” کے مہیا کردہ  فارم فل کرکے اس میں‌حصہ لے سکتی ہیں‌میں‌نے بھی اس میں‌حصہ لیا اور میرے لاکھوں پرستاروں کی بے لوث دعائوں سے مجھے ” مس پاکستان ورلڈ 2016″ کا اعزاز ملا میں‌سمجھتی ہوں‌ یہ اعزاز میرے ملک پاکستان کا ہے کیونکہ فنکار لوگ ہمیشہ اپنے ملک کی سربلندی اور وقار کے لئے پرفارم کرتے ہیں‌ ” مس پاکستان ورلڈ 2016″ کا اعزاز ملنے سے مجھے ایک نئی توانائی اور حوصلہ ملا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme