ادویہ ساز کمپنیوں نے بلڈ پریشر سمیت زندگی بچانے والے ادویات مہنگی کر دیں

Published on June 8, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 566)      No Comments

05
لاہور(یو ین پی)ادویہ ساز کمپنیوں کو رمضان المبارک میں بھی شہریوں پر رحم نہ آیا۔ خاموشی سے ادویات کی قیمتوں میں 15 سے 20 فیصد اضافہ کر دیا۔ روازنہ شہریوں کی جیبوں سے کروڑوں روپے اضافی وصول کرنے لگے بلڈ پریشر، شوگر اور زندگی بچانے والی ادویات مہنگی کر دی گئیں ۔ ازخود ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دوسری جانب تاحال حکومت نے بھی از خود ادویات مہنگی کرنیوالی کسی کمپنی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy