شہداء اور حاضر سروس پولیس ملازمین کے بچوں کی تعلیم اوکاڑہ پولیس کی کاوش جاری ہے فرقان بلال

Published on December 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 122)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی )پولیس ملازمین کے مسائل کے حل کاسلسلہ روزانہ کی بنیادپر جاری۔۔۔انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عامر ذوالفقار خان کے احکامات کی روشنی میں آر پی او ساہیوال مرزا فاران بیگ کی ہدایت پرڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر)محمد فرقان بلال نے پولیس ملازمین کے مسائل سنیں اور ان کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کروائی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر)محمد فرقان بلال نے پولیس ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس شہداء اور حاضر سروس پولیس ملازمین کے بچوں کو معیاری تعلیم کے لیے اوکاڑہ پولیس بھرپور کوشش کررہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy