بلاول بھٹو دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

Published on June 11, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 365)      No Comments

06
کراچی(یو این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو دبئی میں ایک ہفتہ قیام کرنے کے بعد کراچی پہنچے ۔ بلاول بھٹو نے دبئی میں اپنے والد سابق صدر آصف زرداری کے ساتھ وقت گزارا۔ جس کے بعد وہ دبئی میں سندھ بجٹ کے حوالے سے حکومت سندھ کی اعلیٰ سطحی بریفنگ میں شریک ہوئے۔ بلاول بھٹو چاروں صوبوں کے کارکنوں اور غیر ملکی سفیروں کے ساتھ افطار پارٹیاں کرنے کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں مظفر آباد اور نکیال کا دورہ بھی کریں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی آئندہ چند روز میں اپنے دوروں کا شیڈول جاری کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes