پاکستان کیلئے فخر کی بات

Published on June 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 495)      No Comments

11اسلام آباد (یو این پی)اس دفعہ رمضان المبارک میں پاکستان کے قاری محمد ابن خلیل مسجد نبوی میں نماز تراویح پڑھا رہے ہیں، پاکستان کیلئے زبردست فخر کی بات ہے، قاری محمد ابن خلیل پہلے مسجد قباء میں نماز تراویح پڑھاتے رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes