شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی، موسم خوشگوار ہو گیا

Published on June 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 357)      No Comments

044
کراچی(یواین پی) شہرقائد میں پیر کے روز موسم جزوی طور پر آبرآلود رہا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں رات کے وقت ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ شہر میں نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، پی ای سی ایچ ایس، ڈیفنس اور کلفٹن سمیت معتدد علاقوں میں ہلکی بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹے میں بھی موسم جزوی آبر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme