پاک افغان بارڈر پر بڑھتی ہوئی کشیدگی، عمران خان نے وزیر خارجہ کی تعیناتی کا مطالبہ کردیا

Published on June 15, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 317)      No Comments

images
اسلام آباد (یو این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فوری طور پر وزیر خارجہ کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا۔ بدھ کو ترجمان تحریک انصاف کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاک افغان بارڈر پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر وزیر خارجہ کو تعینات کیا جائے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes