اسلام آباد (یو این پی) مفتی عبدالقوی کی سیلفیوں نے سوشل میڈیا میں ہی تہلکہ نہیں مچایا بلکہ پارلیمنٹ کی راہداریوں میں بھی دھوم مچادی ہے۔مفتی عبدالقوی اور ماڈل قندیل بلوچ کی سیلفیوں نے سوشل میڈیا میں گرما گرم بحث چھیڑ دی ہے۔ ان سیلفیوں کے بارے میں ارکان پارلیمنٹ کہتے ہیں کہ اگرچہ سب کو اپنی زندگی جینے کا حق ہے مگر ایک مفتی کو ماڈل گرل کے ساتھ اس انداز میں سیلفی بنانا زیب نہیں دیتا۔